hafizulhadith - حافظ الحدیث
شیخ الاسلام حافظ القرآن و الحدیث مولانا محمد عبداللہ درخواستی کی پون صدی پر محیط دینی خدمات کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کا ویب پورٹل

مولانا فضل الرحمن درخواستی کی ہدایت پر متاثرین میں امداد تقسیم

خانپور ،مولانا فضل الرحمن درخواستی کی ہدایت پر متاثرین میں امداد تقسیم

10ہزار سے زائد خاندانوں میں خوراک پیکچ تقسیم کئے گئے

 

خانپور ،مولانا فضل الرحمن درخواستی کی ہدایت پر متاثرین میں امداد تقسیم

10ہزار سے زائد خاندانوں میں خوراک پیکچ تقسیم کئے گئے

خانپور :درخواستی ٹرسٹ کے چئیرمین مولانا فضل الرحمن درخواستی کی ہدایت پر متاثرین سیلاب میں اب تک درخواستی ٹرسٹ کی طرف سے دس ہزار سے زائد خاندانوں میں خوراک پییکج تقسیم کئے گئے خوراک پیکج میں آٹا, دالیں, چینی ,گھی, خشک چنے, کھجور, دودھ ,بسکٹ ,سرف, صابن, منرل واٹر ,نمک, چائے کی پتی ودیگر ضروریات کی اشیاءشامل تھیں درخواستی ٹرسٹ کے ڈپٹی ڈائرکٹر مولانا خلیل الرحمن درخواستی نے مرکزی دفتر جامعہ مخزن العلوم خانپور میں لیاقت پور صادق آباد بھونگ ودیگر سیلاب سے متاثرہ علاقوں آنے والے وفود معززین شہر اور صحافیوں سے گفتگو کرنے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کچا رازی بنگلہ اچھا بستی لکھن, بھونگ, کچہ کپڑا. چاچڑاں شریف ,سموکا, احمد کڈن ,مڈ عادل بیٹ دیوان ,بیٹ چوہان, بیٹ بھتڑ, بیٹ بھٹو ,بیٹ بخشو بھتڑ ,بیٹ پرارہ ,دفلی کبیر ,رکن پور, ضلع راجن پور ,ضلع بھکر ,ضلع ڈیرہ غازیخان, ضلع مظفر گڑھ ,ضلع میاں والی, ضلع لیہ اور دیگر علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ بھی لگائے گئے جن میں سات ہزار سے زائد مریضوں کا علاج کیا گیا اور مفت ادویات فراہم کی گئی ..

Leave A Reply

Your email address will not be published.