hafizulhadith - حافظ الحدیث
شیخ الاسلام حافظ القرآن و الحدیث مولانا محمد عبداللہ درخواستی کی پون صدی پر محیط دینی خدمات کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کا ویب پورٹل

ہر تین ماہ بعد اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا جائے گا

حافظ الحدیث درخواستی ٹرسٹ کے زیر اہتمام ہر تین ماہ بعد اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا جائے گا

حافظ الحدیث درخواستی ٹرسٹ کے زیر اہتمام گذشتہ روز جامعہ مخزن العلوم خان پور میں اجتماعی شادیوں کی تقریب سے ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان درخواستی نے جن بچیوں کا نکاح پڑھایا

حافظ الحدیث درخواستی ٹرسٹ کے زیر اہتمام ہر تین ماہ بعد اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا جائے گا

حافظ الحدیث درخواستی ٹرسٹ کے زیر اہتمام گذشتہ روز جامعہ مخزن العلوم خان پور میں اجتماعی شادیوں کی تقریب سے ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان درخواستی نے جن بچیوں کا نکاح پڑھایا ان میں دختر عبدالمالک سکنہ بیٹ دیوان تحصیل لیاقت پور کا نکاح محمد ابوبکر ولد نذر احمد سکنہ بستی عبدالحکیم ڈاکخانہ خان بیلہ سے ،دختر اللہ ڈوایا سکنہ موضع کھوکھراں خان پور کا نکاح ریاض احمد ولد فقیر بخش سے دختر حافظ عبدالمالک سکنہ خان بیلہ تحصیل لیاقت پور کا نکاح محمد عابد بن عطاء محمد سکنہ بیٹ دیوان تحصیل لیاقت پورسے ،دختر اللہ ودھایا سکنہ موضع کھوکھراں خان پور کا نکاح محمد اصغر ولد اللہ ڈوایا سے ،دختر غلام سکنہ باغوبہار کا نکاح عاشق محمود ولد اللہ بخش سکنہ صادق پورضلع رحیم یارخان سے دختر محمد اقبال مرحوم سکنہ ٹبی جھلن ٹھل حمزہ کا نکاح غلام جہانیاں ولد خورشید احمد جام سے ،دختر جام رحیم بخش مرحوم سکنہ ٹبی جھلن ٹھل حمزہ کا نکاح غلام محمد بن فضل حسین سے ،دختر عبدالحکیم ملک پور خان پور کا نکاح ضیاء الرحمان بن گل محمد سکنہ اڈا سہجہ خان پورسے ،دختر امیر محمد سکنہ ڈوھر والی گوبند ہتیجی تحصیل بہاول پور کا نکاح محمد عامر بن ولد عبدالکریم سے ،دختر عبدالواحد سکنہ بستی جام کالونی تحصیل خان پور کا نکاح عبدالخالق ولد حافظ عبدالحق حقانی سکنہ منظور کالونی خا ن پور سے ،دختر مولانا عبدالقادر ڈاہر سکنہ بستی ڈاہراں تحصیل خان پور کا نکاح محمد عباس بن محمد موسی سے ،دختر نذیر احمد سکنہ بستی حاجی گلزار بیٹ دیوان کا نکاح عبدالباسط ولد قاری عبدالمالک سے ،دختر اکرام الحق سکنہ اختر آباد کا منظور احمد ولد غٖلام سرور سکنہ گل والی خان پور سے ،دختر فقیر حسین سکنہ چک نمبر 75خان پور کا نکاح عثمان غنی ولد بشیر ندیم سکنہ چک نمبر 111پی خان پورسے،دختر محمد اشرف خلیل کالونی خان پور کانکاح مسعوداحمد ولد منظور احمد ظاہر پیر روڈ خان پورسے ،دختر غلام شبیر سکنہ چوڑی گراں خان پورکا نکاح محمد اشرف ولد غلام یسین سکنہ رحیم آباد سے دختر فقیر حسین سکنہ چک نمبر 75خان پو رکا نکاح عمر فاروق ولد بشیر ندیم چک نمبر 111پی خان پورسے ،دختر قاری عطاء الرحمان درخواستی کا نکاح مولوی زاہد ولد منشی نور محمد سکنہ غزالی ٹاون سے شامل تھے ۔اس موقع پر ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان درخواستی نے ہر دلہن کے لئے جہیز کا سامان بڑا ٹرنک،بڑا بریف کیس ،سلائی مشین ،واٹر کولر ،ٹی سیٹ ،ڈنر سیٹ ،بیوٹی بکس بمع سامان،جیولری بمع جولری بکس ،6عدد سوٹ ،جائے نماز ،دوعدد بستر ،دوعدد چارپائی ،ٹیبل فین ،اسلامی بکس ،قرآن مجید اور بڑی لیڈیز چادریں اور دیگر سامان فراہم کیا ،مولانا فضل الرحمان درخواستی نے کہا کہ ہرتین ماہ بعد اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا جائے گا ۔

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.