hafizulhadith - حافظ الحدیث
شیخ الاسلام حافظ القرآن و الحدیث مولانا محمد عبداللہ درخواستی کی پون صدی پر محیط دینی خدمات کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کا ویب پورٹل

درخواستی ٹرسٹ کے عہدیدران اور اراکین نےعید متاثرین کے ساتھ منائی

درخواستی ٹرسٹ کے عہدیدران اور اراکین نےعید متاثرین کے ساتھ منائی

متاثرہ افراد کے بچوں میں تین ہزار گفٹ پیک تقسیم کئے جن میں بسکٹ ،ٹافیاں،کھلونے اور دیگراشیاء شامل ہیں اس کے علاوہ مولانا خلیل الرحمن درخواستی نے بچوں میں نقدی کی صورت میں عیدی بھی تقسیم کی

درخواستی ٹرسٹ کے عہدیدران اور اراکین نےعید متاثرین کے ساتھ منائی

عید کے دن مولانا عبداللہ درخواستی ؒکے نام سے قائم درخواستی ٹرسٹ کے عہدیداران وارکین جن میں مولانا مطیع الرحمان درخواستی مولانا خلیل الرحمان درخواستی ،قاری عزیز الرحمان درخواستی ،مولانا عبدالحباردرخواستی ،کاشف چوہدری اور دیگر نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں چاچڑاں شریف مڈعادل ،احمد کنڈن ،عظمت والی موری اور دیگر علاقوں میں جاکر وہاں متاثرہ افراد کے بچوں میں تین ہزار گفٹ پیک تقسیم کئے جن میں بسکٹ ،ٹافیاں،کھلونے اور دیگراشیاء شامل ہیں اس کے علاوہ مولانا خلیل الرحمن درخواستی نے بچوں میں نقدی کی صورت میں عیدی بھی تقسیم کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.