hafizulhadith - حافظ الحدیث
شیخ الاسلام حافظ القرآن و الحدیث مولانا محمد عبداللہ درخواستی کی پون صدی پر محیط دینی خدمات کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کا ویب پورٹل

شہری عید کی خوشیو ں میں متاثرہ بہن بھائیوں کوبھی شریک کریں :مولانا فضل الرحمان درخواستی

شہری عید کی خوشیو ں میں متاثرہ بہن بھائیوں کوبھی شریک کریں :مولانا فضل الرحمان درخواستی

خان پور:درخواستی ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان درخواستی نے کہا ہے کہ تمام مسلمان عید کی خوشیوں میں سیلاب زدہ متاثرین بہن بھائیوں اور بچوں کو بھی شریک کریں درخواستی ٹرسٹ متاثرین سیلاب کے ساتھ بھر پور تعاون کررہی ہے

شہری عید کی خوشیو ں میں متاثرہ بہن بھائیوں کوبھی شریک کریں :مولانا فضل الرحمان درخواستی

خان پور:درخواستی ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان درخواستی نے کہا ہے کہ تمام مسلمان عید کی خوشیوں میں سیلاب زدہ متاثرین بہن بھائیوں اور بچوں کو بھی شریک کریں درخواستی ٹرسٹ متاثرین سیلاب کے ساتھ بھر پور تعاون کررہی ہے اب تک 5ہزار سے زائدخا ندانوں میں 5ہزار مالیت کے راشن بیگ تقسیم کئے گئے ہیں درخواستی ٹرسٹ کے راشن مولانا خلیل الرحمان درخواستی نے ٹرسٹ کے مرکزی دفتر جامعہ مخزن العلوم عیدگاہ خان پور میں صحافیوں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ درخواستی ٹرسٹ نے ضلع رحیم یارخان ضلع راجن پور ضلع مظفر گڑھ اور سندھ کے کئی علاقوں میں سیلاب متاثرہ ہزاروں خاندانوں میں کھانے پینے کا سامان اشیائے ٖضروریہ اور ادویات پہنچائی درخواستی ٹرسٹ کے زیر انتظام 4ایمبولینسزمیں موبائل میڈٰیکل کیمپ بھی لگائے گئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.