hafizulhadith - حافظ الحدیث
شیخ الاسلام حافظ القرآن و الحدیث مولانا محمد عبداللہ درخواستی کی پون صدی پر محیط دینی خدمات کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کا ویب پورٹل

درخواستی ویلٖفیئر ٹرسٹ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ کا سلسلہ شروع کردیا

درخواستی ویلٖفیئر ٹرسٹ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ کا سلسلہ شروع کردیا

متاثرین سیلاب کو مفت علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کی غرض سے  درخواستی ٹرسٹ کی ٹیمیں دور دراز علاقوں تک پہنچ گئیں

درخواستی ویلٖفیئر ٹرسٹ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ کا سلسلہ شروع کردیا

خان پور:متاثرین سیلاب کو مفت علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کی غرض سے حضرت عبداللہ درخواستی کی ٹیمیں دور دراز علاقوں تک پہنچ گئیں روزانہ کی بنیاد پر میڈیکل کیمپ منعقد کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ،ٹرسٹ کے وائس چیئرمین مولانا خلیل الرحمان درخواستی نے کہا کہ ڈیرہ فرید اور بخشو بھتڑ میں ایک روز میں 200افراد کا چیک اپ کرکے ان کو مکمل ادویات فراہم کی گئیں اس موقع پر ایمبولنس کی سہولت بھی فراہم کی گئی تاکہ ضرورت پڑنے پر مریضوں کو بڑے ہسپتالوں تک پہنچایا جاسکے اس موقع پر جنرل سیکرٹر ی شیخ داؤد بھی موجود تھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.