hafizulhadith - حافظ الحدیث
شیخ الاسلام حافظ القرآن و الحدیث مولانا محمد عبداللہ درخواستی کی پون صدی پر محیط دینی خدمات کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کا ویب پورٹل

ترنڈہ محمد پناہ :درخواستی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا قیام

ترنڈہ محمد پناہ :درخواستی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا قیام

سیلاب سے متاثرہ علاقوں بیٹ ظاہر پیر میں گزشتہ دنوں درخواستی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام 2روزہ فری میڈیکل کا قیام عمل میں لایا گیا

ترنڈہ محمد پناہ :درخواستی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا قیام

سیلاب سے متاثرہ علاقوں بیٹ ظاہر پیر میں گزشتہ دنوں درخواستی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام 2روزہ فری میڈیکل کا قیام عمل میں لایا گیا جہاں پر متاثرین میں علاج معالجہ کے بعد ادویات فراہم کی گئیں ۔ڈاکٹر جلیل احمد ہاشمی اور ڈاکٹر سعید احمدنے مریضوں کے معائنہ کے دوران بتایا کہ بیٹ بھتڑ میں 75ڈیرہ فریدی میں 130مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولت پہنچا چکے ہیں

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.