hafizulhadith - حافظ الحدیث
شیخ الاسلام حافظ القرآن و الحدیث مولانا محمد عبداللہ درخواستی کی پون صدی پر محیط دینی خدمات کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کا ویب پورٹل

فری میڈیکل کیمپ میں 800مریضوں کو مفت ادویات دی گئیں

فری میڈیکل کیمپ میں 800مریضوں کو مفت ادویات دی گئیں

خان پور:درخواستی ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان درخواستی کی ہدایت پر سیلاب سے متاثر ہ علاقوں  میں دوروز تک فری میٖڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوا

فری میڈیکل کیمپ میں 800مریضوں کو مفت ادویات دی گئیں

خان پور:درخواستی ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان درخواستی کی ہدایت پر سیلاب سے متاثر ہ علاقوں بخشو بھتڑ ،ڈیرہ فریدی ،موضع گل احمد لنگاہ ،کچلیں والی موری میں دوروز تک فری میٖڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوا جس میں کوالیفائیڈڈاکٹر ز سے 800مریضوں کا معائنہ کرکے مفت ادویات فراہم کیں مستفید ہونے والے مریضوں نے درخواستی ٹرسٹ کے اس اقدام کو بہت سراہا ۔ڈاکٹر امداد اللہ میڈیکل آفیسر شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان ،ٖڈاکٹر جلیل ہاشمی ،مولانا خلیل الرحمان درخواستی ،ڈپٹی سیکرٹری شیخ محمد داؤد جامعہ مخز ن العلوم کے اساتذہ وطلباء نے خدمات سرانجام دیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.