hafizulhadith - حافظ الحدیث
شیخ الاسلام حافظ القرآن و الحدیث مولانا محمد عبداللہ درخواستی کی پون صدی پر محیط دینی خدمات کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کا ویب پورٹل

مستحقین افراد میں رمضان پیکج کے راشن تقسیم شروع

حافظ الحدیث درخواستی انٹرنیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتما م غریب اور مستحق افراد میں ماہ رمضان پیکج کے تحت راشن تقسیم کا سلسلہ شروع کردیا گیا

مستحقین افراد میں رمضان پیکج کے راشن تقسیم شروع

خان پور :حافظ الحدیث درخواستی انٹرنیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتما م غریب اور مستحق افراد میں ماہ رمضان پیکج کے تحت راشن تقسیم کا سلسلہ شروع کردیا گیا ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان درخواستی کی ہدایت پر وائس چیئرمین صاحبزادہ خلیل الرحمان درخواستی نے مستحقین میں جامعہ مخزن العلوم میں راشن بیگ تقسیم کئے ہر بیگ میں پورے خاندان کے لئے ایک ماہ کا مکمل راشن فراہم کیا گیا اس موقع پر مولانا شکیل الرحمان درخواستی ،قاری شفیق الرحمان درخواستی بھی موجود تھے مولانا خلیل الرحمان درخواستی نے اس موقع پر کہا کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے بڑے پیمانے پر کا م جاری ہے لیکن مولانا فضل الرحمان درخواستی کی ہدایت پر شہری علاقوں کے مستحقین کو بھی امداد فراہم کی جارہی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.