hafizulhadith - حافظ الحدیث
شیخ الاسلام حافظ القرآن و الحدیث مولانا محمد عبداللہ درخواستی کی پون صدی پر محیط دینی خدمات کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کا ویب پورٹل

کامیابی کے دس اصول

کامیابی کے دس اصول

مرتب: مفتی حبیب الرحمٰن درخواستی

حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا خطاب

آپ نے حسب معمول ایک طویل خطبہ عربی زبان میں دیاجو آیات قرآنیہ اور احادیث پر مشتمل تھا اس کے بعد حضرت نے فرمایا:

تمام مسلمان مردوں اور عورتوں کی کامیابی کے لیے دس اصول ہیں اگر ان پر عمل کیا جائے تو کامیابی حاصل ہوجائے گی ،ان اصولوں کی پابندی اگرچہ ہر مسلمان کے لیے ضروری اور مفید ہے مگر علوم شرعیہ کے طلباء کے لیے تو ان پر عمل کرنا نہایت ہی ضروری ہے ،وہ دس اصول یہ ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.