hafizulhadith - حافظ الحدیث
شیخ الاسلام حافظ القرآن و الحدیث مولانا محمد عبداللہ درخواستی کی پون صدی پر محیط دینی خدمات کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کا ویب پورٹل

دوسرا اصول

اب اس بات کو سمجھیں کہ پہلا فریضہ اصلاح عقائد اور دوسرا فریضہ اصلاح النیت ہے کیونکہ جب تک نیت درست نہ ہو اس وقت تک کوئی کام نہیں ہوسکتا اس لئے خالص لوجہ اللہ کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ارشاد فرمایا

فادعوا اللہ مخلصین لہ الدین ۔(المؤمن آیت ١٤)

(ترجمہ) پس اللہ تعالیٰ کو پکارو خالص کرنے والے اسی کے لیے اپنی اطاعت کو ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.